ایک روز خود کو جو ہم نے تلاش کیا
اس کی ہر بات کو جب ہم نے یاد کیا
اس کی زات میں پایا خود کو عجب ہی کمال کیا
اسی طرح ہم نے دل ناشاد کو شاد کیا
ہر بار اس کی نگاہ نے ایک حسین پیغام دیا
ہر سانس اس نے ہمارے ہی نام کیا
صبح نے بھی ہمیں یہ ہی ایک پیام دیا
برسوں بعد دل نے ہمارے یہ حسین کام کیا
خان کہہ دو ہاں میں نے بھی پیار کیا