ہم وہ نہیں جو یار کوخوشی میں بھول جاتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم وہ نہیں جو یار کوخوشی میں بھول جاتےہیں
جب تمہاراخیال آتاہےخوشی سےپھول جاتےہیں
رب کائنات نےمحبت کو ایسی طاقت بخشی ہے
جس کے راستےکےکانٹےبن کنول جاتےہیں
اللہ ایسےلوگوں کی دعاہیں قبول نہیں کرتا
جو دولت کےنشےمیں ہوبےعمل جاتےہیں
زیست میں غموں کی آندھیاں آتی رہتی ہیں
غم کھا کر بھی اہل دل سنبھل جاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






