ہم جیتے رہے جن کا سہارا لے کر
وہ مکر گئے نازک سادل ہمارا لےکر
ساری خوشیاں ان کے حوالےکرکے
ہم چلےآئے درد ان کا سارا لے کر
دل لےکرمکرنےکاایسابدلہ لیں گے
ان کا دل نہ لوٹائیں گےادھارالےکر
ان کہ بھی ہوش ٹھکانےآجاہیں گے
وہ ایسا نہ کریں گےدل دوبارہ لےکر
میرے دل کا انہیں کوئی خریدارنہ ملےگا
کوئی کیا کرے گااصغرکادل دکھیارا لےکر