ہم ہیں پاکستانی ۔۔۔

Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a e

ملی نغمے گائیں گے ہم
پرچم بھی لہرائیں گے

جشن آزادی کو ہم تو
دھوم سے منائیں گے

دیس کی حرمت پہ ہم
آنچ نہ آنے دیں گے

دشمن کو ہم سکھ کا
سانس نہ پانیں دیں گے

دشمن کی سازش کو
ہم ناکام کریں گے

ہم ہیں پاکستانی
بلکل نہیں ڈریں گے
 

Rate it:
Views: 673
22 Mar, 2014
More Love / Romantic Poetry