ایک دن ان کے دیار میں بنا دوں گا اپنا مزار میں وہ جو پتھردل صنم ہے ہوں اسی پہ نثار میں وہ میری بات سنتانہیں کیسےسناؤں حال زارمیں بیٹھا ہوں اسی انتظارمیں کب کروں گادیداریار میں کہتے تھےآہیں گےخواب میں گھڑی دیکھتا ہوں باربار میں