ہچکیاں

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

ہچکیاں دلا کر ہماری اُلفت کیوں بڑھا رہے ہو
بس اتنا بتا دو یاد کر رہے ہو یا، یاد آرہی ہوں

Rate it:
Views: 436
07 Apr, 2018