اگر یادوں پر پابندی لگانے کا اِمکان ہوتا تو ہم آپ کی یادوں پر سخت پابندیاں لگاتے تاکہ ہمارے دِل کے کِسی بھی گوشے میں آپ کی یادوں کا بسیرا نہیں ہوتا