یاد۔محسن
Poet: Seema Wali By: Seema Wali, rawalpindiمدت کہ بعد آج تجھے یاد کیا ھے
اب کیا بتائیں یاد بے حساب کیا ھے
سوچا تھا کبھی مڑ کر نہ دیکھیں گے تجھے ھم
اب اپنی ہی سوچوں کا احتساب کیا ھے
More Love / Romantic Poetry
مدت کہ بعد آج تجھے یاد کیا ھے
اب کیا بتائیں یاد بے حساب کیا ھے
سوچا تھا کبھی مڑ کر نہ دیکھیں گے تجھے ھم
اب اپنی ہی سوچوں کا احتساب کیا ھے