Add Poetry

یاد

Poet: Sultan Faizan Bahoo By: Sultan Faizan Bahoo, Dera Ismail Khan

سوچتا ہوں وہ کہاں ہونگے کیا کر رہے ہونگے
ہماری غیر موجودگی وہ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہونگے

ہماری یاد بھی آتی ہے ان کو؟
یا پھر وہ ہمارے جانے کے بعد بھول گۓ ہونگے

ہمارے نہ ہونے سے تکلیف بھی ہوتی ہے؟
یا وہ ہر روز کسی بات پر مسکراتے بھی ہونگے

ہم نے تو دنیا چھوڑ دی ہے ان کے لیے
کیا وہ بھی ہمارے لئے کچھ چھوڑتے ہونگے

یہ فیضان ہوگا انکا جو ہم کو
ہر روز کسی بات پے پکارتے ہونگے

Rate it:
Views: 480
24 Sep, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets