یاربڑا سنگدل ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یار بڑا سنگدل ہے
کہتاہےتو بزدل ہے
سارادن کھلارہتا ہے
ایسا تازہ کنول ہے
بھنورمیں ہےکشتی
بڑی دورساحل ہے
یارتوبڑا فلسفی ہے
مگریہ بندہ جاہل ہے
گھبرانےکی بات نہیں
اپنی جوڑی مکمل ہے

Rate it:
Views: 317
05 Jun, 2012