یار بچھڑ کر بھی مجھ سے جدا نہ ہوا اس سے پہلے کبھی ایسا معجزہ نہ ہوا اس انداز سے آیا تھا دہرانے وہ قصہ پرانا چاہ کر بھی مجھ سے کوئ گلہ نہ ہوا