یوم کشمیر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

یوم کشمیر مناتے ہیں چلو ملتے ہیں
اپنی جنت کو سجاتے ہیں چلو ملتے ہیں

اپنے اظہار کو کرتے ہیں عیاں سب پہ مگر
پیار سے ہاتھ ملاتے ہیں چلو ملتے ہیں

Rate it:
Views: 365
05 Feb, 2017
More Love / Romantic Poetry