یوں تو مقدر میں جدائی ہے تنہائی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 یوںتو مقدرمیں جدائی ہےتنہائی ہے
جوسب سےپیاری ہےوہ ہمسائی ہے
میرےویران نگر کی وہ رانی ہے
دل کےدیارمیں اسکی بادشاہی ہے
دل کی سلطنت تواس کہ حوالےکردی
اصغرخود ہی وزیر خود ہی سپاہی ہے

Rate it:
Views: 355
26 Dec, 2011