یوں تیرے غم کو دل سے لگا کر اداس ہوں

Poet: zaigham jaffery By: zaigham jaffery, Daska

یوں تیرے غم کو دل سے لگا کر اداس ہوں
اچھے تمام دوست گنوا کر اداس ہوں

ضیغم تمہارے ہجر میں اتنا اداس تھا
آخر تمہارے پاس بھی آ کر اداس ہوں
 

Rate it:
Views: 430
14 Jul, 2011