یوں لگتا ہےوہ موج بادصبا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamیوں لگتا ہےکےوہ موج بادصبا ہے
 میں اسےپیار کرتاہوں یہی خطاہے
 
 میری آنکھوں نےاسےدیکھا نہیں
 مگرمیرا دل اس سےآشنا ہے
 
 سبھی کہتےہیں میرامرض لاعلاج ہے
 میرےدرد کی اسی کےپاس دوا ہے
 
 میں کیون نہ اسےاپنا مسیحاسمجھوں
 جس کےہاتھوں میں شفا ہی شفا ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 