یوں ہی اک دوجےکوتنگ کیوں کریں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

یوں ہی اک دوجےکوتنگ کیوں کریں
اگر بچھڑنا ہےتو پھرجنگ کیوں کریں

دونوں مسئلےکاکوئی حل ڈھونڈیں
محفل کےرنگ کو بھنگ کیوں کریں

جب اپنےہی بیگانےہو گئےاصغر
پھر کسی غیرکاسنگ کیوں کریں

Rate it:
Views: 436
30 Apr, 2013
More Love / Romantic Poetry