یہ آتشِ عشق

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

یہ آتشِ عشق دل کو آخر جلاتی کیوں ہے
یاد تیری مسلسل مجھ کو ہی ستاتی کیوں ہے

بھول جانا یاد کرنا اپنے بس کی بات نہیں
پھر بھی یہ دنیا مجھے بے سبب سمجھاتی کیوں ہے

Rate it:
Views: 534
25 Aug, 2009