یہ ایک آزمائی ہوئی حقیقت ہے کسی سےپیار کرناحماقت ہے جس میں سب کچھ کھوجاتاہے محبت ایک ایسی مصیبت ہے دنیا میں دولت کی اہمیت ہے محبت کی کوئی نہ حیثیت ہے کسی بیوفا سے پیار نہ کرنا اصغر کی یہ آخری وصیت ہے