یہ حقیقت ہے کہ میں اسے پا نہیں سکتا تو کیا اس کا خیال بھی دل میں لا نہیں سکتا اس چاہا ہےمرتے دم تک اس چاہوں گا اب کوئی اور آنکھوں میں سما نہیں سکتا