یہ دل نہیں ًمانتا اسے سمجھایں کیسے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

یہ دل نہیں مانتااسےسمجھائیں کیسے
اس کی رضا بناکسی کاپیار پائیں کیسے

جب اپنا ہی دل ہمارے بس میں نہیں
پھرکسی اورسےدل لگاہیں کیسے

زمانہ روٹھا صنم روٹھادل بھی روٹھا
سوچتے ہیں کہ انہیں منائیں کیسے

جب سب سہارے چھوٹےگئے اصغر
ان سب کاکوئی نعم البدل لاہیں کیس

Rate it:
Views: 293
30 Apr, 2018