یہ دِل کا نگَر ہے، یہاں دارا ہی سکندر

Poet: ابنِ منیب By: ابن منیب, سویڈن

یہ دِل کا نگَر ہے، یہاں دارا ہی سکندر
آباد کرے جو، وہی برباد کرے ہے
- ابنِ مُنیب

--------------------------
دارا = دارا اول، جس نے پہلی پارسی سلطنت کے تاریخی شہر پارسہ / تختِ جمشید کی بنیاد رکھی۔ 330 قبل مسیح میں دارا سوم کو شکست دینے کے بعد سکندرِ اعظم نے اِس شہر کو آگ لگا دی۔

Rate it:
Views: 571
02 Oct, 2015