خود کو ہر رنگ میں بلکتا دیکھوں سفینہ ساحل سے نہ لگتا دیکھوں یہ زندگی اک عذاب ہے نا صر ہر شے کو الم میں ڈھلتا دیکھوں