تمھاری غزل کا وہ پورا مصرہ
مجھکو لگتا ہے ادھورا مصرہ
تم محبت پر نظم لکھتے ہو
اور جدائ پر ادھورا مصرہ
کہ تم تو جانتے ھو شوخ سخن
میں بھی پڑھتا ھوں ادھورا مصرہ
جس کے معنی ہو مکمل عیاں
لکھو کوئ ایسا ادھورا مصرہ
تم ایک شاعر ھو، تکمیل کرو
میرا یہ آخری، ادھورا مصرہ