اے غمِ عشق ترے کام کے صدقے جاؤں میں ترے قرب، ترے نام کے صدقے جاؤں جو مقدر کی لکیروں میں ترے ساتھ ملی عمر کی وادیِ ِ گمنام کے صدقے جاؤں