. بےانتہا بےحساب چاہتے ہیں

Poet: Bina By: Bina, Karachi

ہم تمھیں بہت چاہتے ہیں بہت چاہتے ہیں بےانتہا بےحساب چاہتے ہیں .
تم سے محبت چاہتے ہیں بہت چایتے ہیں بےانتہا بےحساب چاہتے ہیں .

ختم ہوتی ہے ہیں جہاں انتہا پیار کی وہاں سے شروعات چاہتے ہیں .
بپنا بےپناہ الفت چاہتے ہیں بہت چاہتے ہیں بےانتہا بےحساب چاہتے ہیں .

Rate it:
Views: 0
11 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry