" خوشی سے ہمارا کیا ہے لینا دینا "
Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalonaخوشی سے ہمارا کیا ہے لینا دینا ہم ہیں دیوانے
ملے کہیں پہ بھی غم تم کو اسے میرا پتا دے دینا
More Love / Romantic Poetry
خوشی سے ہمارا کیا ہے لینا دینا ہم ہیں دیوانے
ملے کہیں پہ بھی غم تم کو اسے میرا پتا دے دینا