شبنم کے قطروں سے مشابہت

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

چمن کے پھولوں پر پڑے ! شبنم کے قطروں سے مشابہت کی اُس نے
وہ گلاب کی سُرخ پنکھڑیوں سے بھی حسین نظر آئی

Rate it:
Views: 123
22 Jun, 2025