فقط جنوں ھے میرا عشق

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

فقط جنوں ھے میرا عشق
سو تیرے عشق نے کیا پاگل مجھے
میری عقل بھی ھار گئ ھے
کوئی کمی رہ گئ ھے
میں تو لڑتے لڑتے بکھر گئ ھوں
مجھے آ کے توں سنبھال لے

Rate it:
Views: 523
13 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry