دانستہ وہ زبان سے کچھ نہیں کہتا لیکن اپنی عادت سے ظاہر کرنا چاہتا ہے جس اخلاص کا مرکز میں ہوا کرتا تھا اب اسکا محور کوئی اور ہے