ملو ہو تم جو اب نہ ضرورت کسی کی
Poet: Bina By: Bina, Karachi.ملو ہو تم جو اب نہ ضرورت کسی کی
ملو ہو تم جو اب نہ ضرورت کسی کی
آپ کے سوا نہ چاہیے چاہت کسی کی
رات ملی ہے ہم کو قسمت سے جان جاں
اپنی ہی ہر خوشی اور نہ بات کسی کی
ویلنٹائن بنائے گے چھوڑ کے سب کو..تم
ساتھ میرے نہیں چاہے اجازت کسی کی
More Love / Romantic Poetry






