خوشی ملتی ہے یا سکون ملتا ہے
میری جان تجھے مجھ سے دور رہ کر کیا ملتا ہے
ہم تو تیری راہوں میں پلکیں بچھائے رہتے ہیں
میری جان تجھے ان راہوں سے دور رہ کر کیا ملتا ہے
تمہں ہم یا ہمارا تم سے پیار کرنا پسند نہیں آتا
اک بار تو ہمیں بتاؤ میری جان تمہیں یوں
ہم سے خفا ہو کر کیا ملتا ہے