‏میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
مجھے یاد رکھ بےشک میرا نام نا لے

تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نا لے

Rate it:
Views: 1085
09 Apr, 2019