تیری میری کہانی کے دو ہی پنے آغاز بھی تو انجام بھی تو اس آغاز اور انجام کے بیچ میں بند ہے اک جہاں تیرا اور میرا جہاں