کیا تیری آنکھوں میں نظر آیا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

گزار تو رہا تھا زندگی ! اپنے اعتماد میں
کیا تیری آنکھوں میں نظر آیا ! محبت مجبوری بن گئی

Rate it:
Views: 325
02 Apr, 2023