پیش نظر گر تم نہ ہوتے اور شوق قلم ہم نہ رکھتے
یوں پھر ہمکلا م ہم نہ ہوتے گر جان لیتے پھر قلم ہی نہ رکھتے
گو خیالات تو اپنے جدا ہی رہتے مگر ا ند ا ز بیاں کی ایسی ادا نہ رکھتے
لکھتے ہی نہ کبھی اپنے قلم سے گر حق بیا ں کی زبا ں ہم نہ رکھتے
بھلے ہی رہتے ایسی آ زا دی علم سے گر زند ان قلم کبھی ہم گروی نہ رکھتے
بے فکرے و بے غم ہی ہم رہتے گر ہاتھ میں ہم اپنے کبھی قلم ہی نہ رکھتے