میری محبت کے مجرم تم آج بھی ہو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیں معاف کر بھی دوں تو کیا ہو گا
 میری محبت کے مجرم تم آج بھی ہو
 
 یوں تو خفاء ہو مجھ سے مگر 
 میرے دل میں مقیم تم آج بھی ہو 
 
 میری پایل ، میری چوڑیوں کی کھنک 
 میں شامل تم آج بھی ہو 
 
 یہ کانٹوں سے بستر بن گیا ُجدائی میں
 لیکن میرے لیے نرم و ناز تم آج بھی ہو
 
 دنیا سے اب کوئی دلچسبی نہیں رہی 
 لیکن میری زندگی میں خاص تم آج بھی ہو
 
 کتنا سوہنا وہ ساتھ وقت گزارا تھا
 میری یادوں میرے خیالوں میں تم آج بھی ہو 
 
 اندھیرے کو مٹانے ُاجالا آ گیا 
 سنو ! میرے لبوں کی مسکان تم آج بھی ہو
More Love / Romantic Poetry






