Add Poetry

..اب یہ کیا سوچنا یار اپنی جگہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

اب یہ کیا سوچنا یار اپنی جگہ
یہ زمانہ ہے اظہار اپنی جگہ

مجھ کو تنہا ہی رہنے دو دل کے نگر
پھر چلے آئے تیار اپنی جگہ

جو نگاہوں کے تیروں سے چھلنی کیا
وہ نہ بچا ہے ہشیار اپنی جگہ

سارے عالم کے ہم کو الم کیا ملے
آن پہنچی پرستار اپنی جگہ

اب تو کردو کرم، اب کہاں جائیں ہم
ایک تیرے ہے اشعار اپنی جگہ

تیرے آنے سے آئی تھی پل بھر خوشی
پھر نہ آئی ہے حقدار اپنی جگہ

وشمہ آنکھوں کو ملتی نہیں روشنی ..
.اپنے گھر میں بھی دلدار اپنی جگہ .

Rate it:
Views: 443
26 Sep, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets