اک انجنبی میری دنیا ہو رہا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تیری دیوانگی کا
نشا سا ہو رہا ہے

تم میرے پاس نہیں ہوتے
تو بے وجہ دل پریشان ہو رہا ہے

اندھیری رات میں ہلکا ہلکا
جنگنوں کا ُاجلا ہو رہا ہے

جب پگھل ہی گئی شمع تو پھر
کیوں پروانہ خفا ہو رہا ہے

اپنا کیسے کہتے ہیں ُاسے دیکھا تو سمجھ آئی
کہ اتنی بڑی دنیا میں اک انجنبی میری دنیا ہو رہا ہے

Rate it:
Views: 508
27 Jul, 2012