بجلیاں تیرے نظارے کو ہیں تڑپی پھر سے

Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈن

بجلیاں تیرے نظارے کو ہیں تڑپی پھر سے
آسمانوں میں ستاروں کی شرارت ہو گی

میں نے سوکھے ہوئے پھولوں کو سجا رکھا ہے
اہلِ گلشن کو یہی مجھ سے شکایت ہو گی

Rate it:
Views: 376
23 Oct, 2013
More Love / Romantic Poetry