تم اپنے ارمانوں کو لفظوں کے ساتھ رکھو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اس دل کا زرا تم خیال رکھو
دھڑکنوں کے شور میں
خاموشی کو ڈھال رکھو
جب آئے کا ساجن
تو حال سننا ُاس کو پر
تب تک اپنے دل میں
ُاس کی یاد رکھو
بےتاب تو وہ بھی رہتا ہے
چاندی کو دیکھ کر
تم اپنے چاند سے رخ پے
تھوڑا سا تو حجاب رکھو
ہاں ! وہ الفاظ ہی ہیں جو
روح کو مہکا جاتے ہیں
سفر اچھا گزرے گا زرا
تم اپنے ارمانوں کو لفظوں کے ساتھ رکھو

Rate it:
Views: 361
22 Jul, 2012
More Love / Romantic Poetry