تم نہ سمجھو گے کوئی اور سمجھ لے گا اِسے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Moscow

تم نہ سمجھو گے کوئی اور سمجھ لے گا اِسے
خامشی درد کی___ ترسِیل بھی ہو سکتی ہے

کچھ سنبھل کر رہو_____اِن سادہ ملاقاتوں میں
دوستی عشق میں__ تبدیل بھی ہو سکتی ہے..

Rate it:
Views: 478
02 Dec, 2013