توں کیوں میرے پاس نہیں
Poet: anam By: anam, karachiآج میں بہت اداس ہوں تو
توں کیوں میرے پاس نہیں
یہ کیسی تیری محبت ہے کہ
میرے غم کا تجھے احساس نہیں
ہر اپنے سے میں نے دھوکا کھایا
ہر شخص نے مجھے بہت رولایا
اے صنم توں ہی تو میری زندگی ہے
اور توں ہی میرے ساتھ نہیں
یہ کیسی تیری محبت ہے کہ
میرے غم کا تجھے احساس نہیں
ہر پل تیرا ہی تو ہے انتظار مجھے
کیسے بتاؤں کیتنا تجھ سے پیار مجھے
آنکھوں کو تیرے ہی دیدار کی آس ہے
پر تجھے میری اک جھلک کی بھی پیاس نہیں
یہ کیسی تیری محبت ہے کہ
میرے غم کا تجھے احساس نہیں
More Love / Romantic Poetry






