Add Poetry

دعا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), K.S.A

اے دلوں کو پھیرنے والے
میرے الله
تو ُاس کا دل بھی
میری طرف پھیر دے
وہ رہ نا سکے
اک پل بھی میرے بناء
ُاس کے دل میں
میرے لیے محبت کر دے
ہر سانس کے ساتھ
ُاسے یاد آئی میری
ُاس کے لبوں پر
مجھے پانے کی دعایئں بھر دے
میری طرح وہ بھی
ملنے کے لیے تڑپے
پھر ایسا کرم ہو کہ
اک دوسرے کا
ہمیں بنا ہمسفر دے
یہ لفظ نہیں میرے دل سے
نکلی دعایئں ہیں
تو قبول کر کے
مجھے پر اپنا کرم کر دے

Rate it:
Views: 409
10 Apr, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets