ستم ظریفی
Poet: Syed Zulfiqar Haider By: Syed Zulfiqar Haider, Dist. Gujranwala ; Nizwa, Omanوہ رات کتنی کٹھن تھی میرے لئیے
جس رات کوئی اپنا مجھ سے جُدا ہوا
نہ چاہتے ہوئے بھی الوداع کہنا پڑا
موت سے پہلے ہی مرنے کا کوئی طلبگار ہوا
کس سے شکایت کریں کس کو فریاد کہیں
وقت ہی جب ہمارے ملن کے آڑے ہوا
ایک ایسا خون ہوا جس کی تفتیش بھی نہیں
دوست جو میرے قتل میں غیروں سے شامل حال ہوا
نہ شکوہ ہے قسمت سے نہ کسی پے افسوس ہے
جس کے لئیے تھے زندہ وہ ہی موت کا پیغام ہوا
More Love / Romantic Poetry






