عشق کی مثال

Poet: Majassaf imran By: Majassaf imran, Gujrat

مانگی مجھ سے جو عشق کی مثال اُس نے
میں نَنگے پاؤں آگ میں رقس کرنے لگا

حقیقت عشق کی مجھے آگ نے چھوا تک نہیں
دیکھ کر چنگاڑی وہ بے وفا چیخ و پُکار کرنے لگا

میو مجھ میں جب اُس کا حُسن جمال ہوتا گیا
میں رَقس میں تیزی کا شمار کرنے لگا

ہائے ہائے اُگلتی رہی زبان سَنگ دل کی
پر میرا جانون ہی بس مجھ پہ راج کرنے لگا

کُھل گئی مجھ پہ چھائی میری فقیری نفیس
جب دل میں چُھپا عشق سب رَاز اُگلنے لگا۔

Rate it:
Views: 515
31 May, 2016