لوگ

Poet: fauzia By: fauzia, rahim yar khan

 ہوتا نہییں یوں کہ بدل جاتے ہیں لوگ
بس وقت کہ سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ

منظور نہیں خزاں کی آمد
اپنے آنگن ویراں بنا لیتےہیں لوگ

رکھتے ہیں الفت سبھی دیوانوں کیلئے
اک مجنوں کے واسطے پتھر اٹھالیتے ہیں لوگ


 

Rate it:
Views: 543
31 May, 2015
More Love / Romantic Poetry