"محور"
Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Ajman,UAEدانستہ وہ زبان سے کچھ نہیں کہتا لیکن
اپنی عادت سے ظاہر کرنا چاہتا ہے
جس اخلاص کا مرکز میں ہوا کرتا تھا
اب اسکا محور کوئی اور ہے
More Love / Romantic Poetry
دانستہ وہ زبان سے کچھ نہیں کہتا لیکن
اپنی عادت سے ظاہر کرنا چاہتا ہے
جس اخلاص کا مرکز میں ہوا کرتا تھا
اب اسکا محور کوئی اور ہے