من کی بات اسے سمجھا نہ سکا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمن کی بات اسے سمجھا نہ سکا
اپنے دل کا حال اسے سنا نہ سکا
ان آنکھوں میں دولت کہ خواب تھے
میں خود کو ان میں بسا نہ سکا
ہمارےدرمیاں دولت کی جودیوارتھی
میں کسی صورت اسےگرا نہ سکا
اس سے بڑی بدنصیبی کیا ہو گی
جسےدل نے چاہاتھااسےپا نہ سکا
غم بھری زندگی کا یہ دردناک سانحہ
میں چاہتے ہوئے بھی بھلا نہ سکا
More Love / Romantic Poetry






