میرا عشق میری بندگی تیرا غم ھے میری زندگی میرا کام ھے تیری جستجو میری بے خودی میری شاعری میری آرزو صرف توں ھی توں تیرا انتظار میرا معقدر میں پیوں غم کا زہر یوں اس جام میں جو مزا اس سے بڑھکر ھے کوئی سزا نہیں