میری جان
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAخوشی ملتی ہے یا سکون ملتا ہے
میری جان تجھے مجھ سے دور رہ کر کیا ملتا ہے
ہم تو تیری راہوں میں پلکیں بچھائے رہتے ہیں
میری جان تجھے ان راہوں سے دور رہ کر کیا ملتا ہے
تمہں ہم یا ہمارا تم سے پیار کرنا پسند نہیں آتا
اک بار تو ہمیں بتاؤ میری جان تمہیں یوں
ہم سے خفا ہو کر کیا ملتا ہے
More Love / Romantic Poetry







